• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( جنگ نیوز)ضروری اور ناگزیر مرمت کی وجہ سے چکدرہ گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 28 نومبر صبح 9 بجے سے دوپہر2 بجے تک بند رہے گی جس سے چکدرہ، تیمرگرہ، بریکوٹ، سوات، مٹہ، شانگلہ، واری، دیر، لال قلعہ، منڈا اور درویش گرڈ کے صارفین متاثر ہوں گے- چکدرہ گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 28 نومبر دوپہر 2 بجے سے شام 6:30بجے تک بند رہے گی جس سے چکدرہ، تیمرگرہ، بریکوٹ، سوات، مٹہ، شانگلہ، واری، دیر، لال قلعہ، منڈا اور درویش گرڈ سے منسلکہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے-
پشاور سے مزید