پشاور(وقائع نگار)سینئر صحافی اور پشاور پریس کلب اور خیبر یونین آف جرنلسٹس کے سابق صدر سیف الاسلام سیفی کی اہلیہ اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت خیبرپختونخوا کے امیر مفتی محمد شہاب الدین پوپلزئی کی بھانجی بقضائے الٰہی وفات پا گئیں ھیں ان کا جنازہ کل صبح گیارہ بجے کوچہ مولوی عبد الحکیم پوپلزئی چوک گاڑی خانہ اندرون لاہوری گیٹ سے اٹھایا جائے گا اور تحصیل گورکھٹری پارک میں ادا کیا جائے گا