• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہزادہ بدر بن عبد المحسن 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریاض(شاہدنعیم) معروف شاعر، ادیب، مصنف اور نقاد شہزادہ بدر بن عبد المحسن 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔شہزادہ بدر بن عبد المحسن جزیرہ عرب کے جدید شعرا میں مانے جاتے ہیں۔ انہوں نے شعر وادب کے حوالے سے اعلیٰ خدمات انجام دیں اور کئی تصانیف چھوڑی ہیں۔ ان کی خدمات کے اعتراف میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے انہیں 2019میں شاہ عبد العزیز کا تمغہ نوازا تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید