• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور کرلی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔عدالت نے بشری بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کا حکم دیدیا۔

اہم خبریں سے مزید