• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی پریس کانفرنس عین وقت پر منسوخ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی پریس کانفرنس عین وقت پر منسوخ کر دی گئی۔

 گزشتہ روز 9مئی کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اور دیگر قیادت کی پریس کانفرنس کا دعوت نامہ جاری کیا گیا جو شام سوا پانچ بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہونا تھی لیکن یہ پریس کانفرنس عین اس وقت ملتوی کر دی گئی جب میڈیا اس پریس کانفرنس کی کوریج کیلئے موقع پر پہنچ چکا تھا۔

اہم خبریں سے مزید