• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت استحکام ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2312 ڈالر فی اونس برقرار رہی ،عالمی مارکیٹ میں اضافہ یا کمی نہ ہونے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 2لاکھ 39ہزار 200روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 2لاکھ 5ہزار 75روپے پر برقرار رہی۔
اہم خبریں سے مزید