• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رؤف حسن سے اقوام متحدہ کے وفد کی ملاقات، خیریت دریافت کی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اقوام متحدہ کے وفد نے رؤف حسن سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی ، ملاقات کرنے والے عالمی ادارے کے وفد میں 5 نمائندے شامل تھے، وفد میں شامل 3نمائندے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز نیویارک سے تھے جبکہ 2نمائندے اسلام آباد آفس سے تھے، ملاقات میں چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر ، سیکریٹری جنرل عمر ایوب سمیت دیگر رہنما بھی شریک تھے۔
اہم خبریں سے مزید