• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل


بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں سماعت مکمل ہوگئی۔

 بنیادی ٹیرف بڑھانے کی یہ درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے دائر کی تھی۔ نیپرا نے دوران سماعت بار بار سوال اٹھایا کہ7 ہزار میگاواٹ کے سولر پینل درآمد ہوچکے، ان کی بجلی کہاں شمار ہوگی؟

 کراچی چیمبر، کورنگی ٹریڈ ایسوسی ایشن اور جماعت اسلامی نے دوارن سماعت بجلی مہنگی کرنے کی مخالفت کی تھی۔

قومی خبریں سے مزید