• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PU، نینو ٹیکنالوجی، بائیوفارماسیوٹیکل و ٹشو انجینئرنگ سنٹر کا افتتاح

لاہور(خبرنگار) پنجا ب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی میں پیچیدہ بیماریوں علاج کیلئے جدید سہولیات سے آراستہ نینو ٹیکنالوجی، بائیو فارماسیوٹیکل و ٹشو انجینئرنگ سینٹر کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں سینیٹر خالد شاہین بٹ، پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود، پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر،پروفیسر ڈاکٹرسید عاطف رضا، ڈاکٹر ذیشان دانش، فارمیسی کی صنعت سے وابستہ افراد، فیکلٹی ممبران اور طلباؤطالبات نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید