• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگار)جماعت اسلامی لاہور کے وفد کی ایرانی قونصلیٹ کے دفتر آمد ہوئی اورقائم مقام ایرانی قونصل جنرل علی اصغرمغاری سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت امیرلاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کی ۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادتوں پر اظہار افسوس اور تعزیت کی ۔
لاہور سے مزید