• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکوؤں نے 4 خاندان لوٹ لئے، مختلف علاقوں سے 5 کاریں چوری

لاہور(کرائم رپورٹرسے) ڈیفنس میں ڈاکو وں نےندیم کی فیملی کو یر غما ل بنا کر4لا کھ ہزار50 ہز ار ، زیو رات اور مو با ئل فو ن ،اقبال ٹا ؤ ن میں میاں اقبال کے گھر میں اس کی فیملی سے 2لاکھ45ہزار اور زیو رات ،شادباغ یں شعیب کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ25ہز ار اور مو با ئل فو ن ،با ٹا پو ر میں وقاص کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ10ہز ار ،ہنجر وال کے علا قہ میں عامرسے90ہزار ،بھاٹی گیٹ کے علا قہ میں نا صرسے25ہز ار ور مو با ئل فو ن چھین لیا گیا جبکہ مصری شاہ سے فاروق ، مزنگ سے عمار ، جوہر ٹاون سے عامر کی گاڑیاں اور گر ین ٹا ؤ ن میں نعما ن،سند رمیںامین کی گاڑیاں اور ٹبی سٹی سے وسیم ، شا ہد رہ سےشاہد کے موٹرسائیکل چھن گئے۔
لاہور سے مزید