• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این ٹی ڈی سی کی ٹیم کی سائیکلنگ مقابلوں میں جیت

لاہور(پ ر)نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمیٹڈ (این ٹی ڈی سی) کی ٹیم نے 49 ویں سالانہ انٹر یونٹ سائیکلنگ مقابلے جیت لیے سائیکلنگ مقابلے 21 سے 23 مئی تک لاہور میں ہوئے جس میں پانچ ٹیموں این ٹی ڈی سی، فیسکو، لیسکو، گیپکو اور کیسکو نے حصہ لیا۔
لاہور سے مزید