• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولا نا اجمل خان،خواجہ خان محمد اوردیگرعلماء کی خدمات مشعل راہ ہیں،مذہبی رہنما

لاہور(نمائندہ خصوصی) علماء اور خطباء نےخطبات جمعہ میں حضرت مولانا محمد اجمل خان ،حضرت مولانا خواجہ خان محمد ،حضرت مولانا یوسف لدھیانوی ،حضرت مولانا سرفراز خان صفدر ،حضرت مولانا صوفی محمد سرور کو ان کی علمی ، مذہبی اورسیاسی خدمات آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہیں مولانا محمد امجد خان ، مولانا فضل الرحمن درخواستی ،مولانا عتیق الرحم ،مولانا زکریا شاہ ،مولانا عزیزلرحمن ثانی ۔مولانا جمیل الرحمٰن درخواستی ،مولانا حافظ اشرف گجر ،قاری امجد سعید اوردیگر نے کہ کہ ان عظیم ہستیوں نے پاکستان میں لوگوں کو توحید و سنت کی طرف بلایا اور توحید و سنت کا پیغام عام کیا۔
لاہور سے مزید