• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی میں طالبہ کو ہراساں کرنے پر طالب علم کا داخلہ منسوخ


جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے طالبہ کو ہراساں کرنے پر لاء ڈپارٹمنٹ کے طالب علم کا داخلہ منسوخ کردیا۔

انضباطی کمیٹی نے یہ فیصلہ جمعہ کو دورانِ امتحان پیش آئے واقعے کی بنیاد پر کیا، جب طالب علم نے ایک طالبہ کے سر سے دوپٹہ کھینچ لیا تھا۔

 طالبہ نے اس واقعے کی تحریری شکایت بھی کی تھی۔ واقعے کے بعد فرار ہوتے طالب علم کو ڈپارٹمنٹ کے عملے نے پکڑ لیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید