• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ یکسر مسترد کرتے ہیں‘میاں محمد نثار

پشاور(جنگ نیوز) سینئر نائب صدر ایپکا پشاور میاں محمد نثار نے صوبائی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کو یکسر مسترد اور ملازمین کے ساتھ گھناؤنا مذاق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے لئے 300 فیصد کا اضافہ کر رہے ہیں جبکہ سرکاری ملازمین کو 10 فیصد پر ٹرخایا جا رہا ہے۔آئندہ لائحہ عمل کے لئے کوآرڈی نیشن کونسل خیبر پختونخوا کا ہنگامی اجلاس جلد ہوگا۔
پشاور سے مزید