• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنر ل ہسپتال میں ایم آئی آر ٹیسٹ کیلئے کمپیوٹرائزڈ ٹوکن دیاجائیگا

لاہور ( جنرل رپورٹر ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی عوام دوست صحت پالیسی کے تحت جنرل ہسپتال انتظامیہ نے ایم آر آئی ٹیسٹ کرانے کیلئے روایتی مینؤیل طریقہ کار ختم کر دیا۔ اب ٹیسٹ کیلئے کمپیوٹرائزڈ ٹوکن ملے گا۔ نئے کمپیوٹرائزڈ سسٹم سے ہر قسم کی بے ضابطگی کا خاتمہ ہو جائے گا۔ ایم ایس ڈاکٹر فریاد حسین نے بتایاکہ نئے طریقہ کار سے مریضوں کو ایم آر آئی کرانے میں آسانی ہوگی ۔
لاہور سے مزید