• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (کرائم رپورٹر ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس نے طالب علم کے اغوا کے بعد قتل کی واردات میں مطلوب اشتہاری رفیق احمد کو 8 برس بعد سعودی عرب سے گرفتار کرکے ڈیرہ غازی خان منتقل کر دیا ۔
لاہور سے مزید