• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادباغ20:سالہ لڑکی پراسرارطور پرجھلس کرجاں بحق

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)شادباغ کے علا قہ میں 20 سالہ لڑکی پراسرار طور پرجھلس کر جاں بحق ہو گئی ۔ پولیس نے وا قعہ کو مشکوک قرار دے دیا،مختلف پہلوؤں پر تفتیش جاری ہیں ۔پو لیس کے مطا بق حادثہ یا قتل ،شواہد کی روشنی میں تحقیقات کی جارہی ہیں ، اصل حقائق پوسٹمارٹم کے بعد واضح ہونگے۔
لاہور سے مزید