• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں100فیصد اضافہ کیاجائے،ریلوے پریم یونین

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ریلوے پریم یونین کے چیئرمین ضیاء الدین انصاری، صدر شیخ محمدانور،سیکرٹری جنرل خیرمحمدتونیو،چیف آرگنائزر خالدمحمودچوہدری نے مطالبہ کیاہے کہ آئندہ بجٹ میں حاضر اور ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہوں، پنشن،میڈیکل الاؤنس اور ہاؤس رینٹ میں 100 فیصد اضافہ کیا جائے،ملازمین اور پنشنرزپرلاگو کیاجانے والاانکم ٹیکس ختم کیاجائے۔ کنٹریکٹ افسران اور بھاری معاوضوں پر تعینات کنسلٹنٹس اور ایم پی ون کی تعیناتیوں پر پابندی لگائی جائے ۔
لاہور سے مزید