• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزراء صحت سےجائیکا کے وفد کی ملاقات

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر سے پی ایم یو میں جائیکا پاکستان کے وفد نے ملاقات کی۔ صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر نے جائیکا پاکستان کے وفد کے ساتھ چلڈرن ہسپتال ملتان میں چار منزلہ کمپلیکس بارے تبادلہ خیال کیا۔
لاہور سے مزید