• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (کر ائم رپو رٹرسے ) نصیر آباد کے علاقہ میں 26سالہ نوجوان ، اسلام پورہ میں سیشن کورٹ کے قریب سے 30سالہ نوجوان کی لاشیں ملیں، نشتر کالونی کے علاقے سے 2 افراد کی لاشیں ملیں ، کوٹ لکھپت میں قینچی برج کے نیچے سے 35سالہ مردہ حالت میں پایاگیا۔
لاہور سے مزید