• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانگ مارچ کے شرکاء کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر)مزہ سر کراسنگ پوائنٹ راہداری کی بحالی کیلئے لانگ مارچ کے شرکاء نے کوئٹہ پہنچ کر پریس کلب کے سامنے دھرنا دے دیا ۔ ماشکیل مزہ سر کراسنگ پوائنٹ راہداری کی بحالی کے لئے ماشکیل سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کے شرکاء گزشتہ روز کوئٹہ پہنچے ، کوئٹہ پہنچنے پر شرکاء کا استقبال کیا ۔
کوئٹہ سے مزید