کوئٹہ (پ ر ) تحریک انصاف کے رہنماؤں سابق ناظم رحیم کاکڑ، سردار حسن شاہ ،جمیل بوستان ایڈووکیٹ، میروائس ایڈووکیٹ، احمد شاہ ایڈووکیٹ ، عبداللہ ایڈووکیٹ، عمر فاروق ایڈووکیٹ اور سردار بہلول خان کاکڑ نے مشترکہ بیان میں کہا کہ کسی کی کوئی حیثیت نہیں سب پرویز خٹک سے عبرت حاصل کریں عمران نہ جھوٹا ہے نہ چور ہے انشااللہ عمران خان ضرور باہر آئیگا ہر اندھیرے کے بعد روشی ضرور آتی ہے اس تمام بدبختی کاعلاج صرف اور صرف عمران خان ہے اسے فوری طور پر رہا کیا جائے عمران خان پاکستان کی ضرورت ہیں۔