• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فطرانہ 280 روپے کے حساب سے ادا کیا جائے،مولانا حقانی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی خطیب مولانا انوارالحق حقانی نے کہا ہے کہ امسال 1447ہجری کو فطرانہ 280 روپے گندم کی قیمت کے اعتبار سے ادا کیا جائے، جو لوگ شرعاً غنی صاحب استطاعت ہوں اپنے طرف سے اور زیر کفالت افراد خانہ کا فطرانہ غریب بیواؤں مساکین اور دینی مدارس کو ادا کریں۔
کوئٹہ سے مزید