• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کئی روز سے جاری شدید گرمی کی لہر کے بعد کراچی کا موسم تبدیل ہونے لگا۔

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں سمندری ہوائیں تیز چل رہی ہیں، آئندہ دس روز تک شہر کا مطلع جزوی ابر آلود اور تیز ہوائیں چلیں گی۔

سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں درجہ حرارت معمول کے مطابق رہیں گے۔

سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سندھ میں 10 جون کے درمیان گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ بالائی اور وسطی سندھ میں اگلے ہفتے سے ہیٹ ویو شروع ہونے کا امکان ہے۔

قومی خبریں سے مزید