ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس نے14منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔گلگشت پولیس نے ملزم عبدالحمید سے60لٹر شراب،بی زیڈ پولیس نے ملزم عباس سے 22لٹر شراب،الپہ پولیس نے ملزم فلک شیر سے10لٹر شراب،صدر شجاع آباد پولیس نے ملزم اعجاز سے 100لٹر،ملزم منیر سے30لٹر شراب،نیوملتان پولیس نے ملزم آصف علی سے1510گرام چرس،دہلی گیٹ پولیس نے ملزم معاویہ سے100لٹر شراب،دولت گیٹ پولیس نے ملزم عارف سے5لٹر شراب،حرم گیٹ پولیس نے ملزم عدنان سے540گرام چرس،چہلیک پولیس نے ملزم اجمل سے5لٹر،ملزم عتیق سے5لٹر،ملزم عاقب سے5لٹر،ملزم عرفان سے10لٹر شراب،شاہ شمس پولیس نے ملزم امام شاہ سے20لٹر شراب برآمد کرلی اور مقدمات درج کر لئے۔