سعودی عرب اور امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔
یورپ، امریکا سمیت کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی۔
امریکا، برطانیہ، یورپ اور کینیڈا میں مسلم کمیونٹی کے بعض افراد اتوار اور دیگر پیر کو عید منائیں گے۔
نیو یارک کے میئر کے الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، 9 دن تک جاری رہنے والی ابتدائی ووٹنگ میں 7 لاکھ 35 ہزار سے زائد ووٹ ڈالے جاچکے۔
نیو یارک کی گلیوں میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی، شہری ظہران ممدانی کی جیت کے لیے پرامید ہیں۔
برطانیہ کے دائیں بازو کے رہنما ٹومی رابنسن دہشتگردی کے الزام سے بری ہوگئے۔
برطانیہ میں پناہ کی درخواستوں میں یورپ بھر میں سب سے زیادہ اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق 2024 میں برطانیہ میں پناہ کے متلاشی افراد کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، فرانس اور جرمنی میں پناہ کی درخواستوں میں نمایاں کمی ہوئی۔
امریکا کے سابق نائب صدر ڈک چینی 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق ڈک چینی طویل عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق انھیں نمونیا ہوگیا تھا۔
جاپان کی ممتاز تعلیمی ادارہ کیوٹو یونیورسٹی نے پاکستانی نژاد معروف بزنس لیڈر اور ٹیکنالوجی ماہر مرزا آصف بیگ کو جاپان کے اعلیٰ قومی اعزاز ’آرڈر آف دی سیکرڈ ٹریژر‘ کے لیے نامزد کرنے کی سفارش حکومتِ جاپان کے کابینہ دفتر (Decorations Bureau) کو ارسال کر دی ہے۔
چینی صدرشی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور روس کو باہمی سرمایہ کاری کو بتدریج بڑھانا چاہیے۔
رپورٹس کے مطابق پیکج میں دو انسانی بازو اور چار انگلیاں شامل تھیں
بھارت کی معروف صحافی رعنا ایوب اور ان کے والد کو ٹیلی فون پر جان سے مارنے کی دھمکیوں بھری کالز موصول ہوئی ہیں۔
چینی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی تجربات کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھیں بس ایک چیز کی پرواہ ہے اور وہ یہ کہ امریکا کرپٹو کرنسی میں بھی چیمپئن بنے۔
وائٹ ہاؤس عہدیدار کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 18 نومبر کو وائٹ ہاؤس کا دورہ کریں گے۔
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا جب تک اسرائیل کی پشت پناہی نہیں چھوڑتا، تعاون ممکن نہیں ہے۔
فارنزک ماہرین کی جانب سے شناخت کے عمل کی تکمیل کے بعد فوجی نمائندوں نے ان کے اہل خانہ کو اطلاع دی کہ ان کے عزیزوں کی لاشیں واپس آگئی ہیں، اب بھی 8 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں حماس کے پاس موجود ہیں۔