• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)عیدالاضحی کے موقع پر شہر کے مختلف مقامات اور قبرستانوں کے باہر گلاب کی پتیوں اور عرق گلاب فروخت کرنے کیلئے بھی اسٹالز لگ گئے تفصیلات کے مطابق عیدالاضحی کے روز شہریوں کی بڑی تعداد اپنے بزرگوں رشتہ داروں اور عزیزوں کی قبروں پر حاضری دیتے ہے اور فاتحہ خوانی کرتے ہیں جبکہ اکثر شہری اپنے پیاروں کی قبروں پر گل اور عرق گلاب سے پاشی کرتے ہیں ۔
کوئٹہ سے مزید