• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بڑی عید کے بڑے ذائقے، قربانی کے بعد دعوتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کلیجی اور بریانی کے مزے اُڑانے کے بعد شہریوں نے فوڈ اسٹریٹس کا رخ کرلیا۔

تکہ، بوٹی، سیخ کباب، ہنٹر بیف، مٹن سجی کی مہک سے منہ میں پانی بھر آیا، چٹ پٹے کھانوں کے بعد ٹھنڈی ٹھنڈی آئس کریم نے مزہ دوبالا کردیا۔

جو پہلے دن بنے تھے مہمان آج بنیں گے میزبان، کھابے شابے ہوں گے، گپ شپ کریں گے اور چھٹی کا مزہ اڑائیں گے۔

قومی خبریں سے مزید