• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانوں میں شہریوں کی سہولت کیلئے گائیڈ کانسٹیبل تعینات کئے جائیں،آئی جی

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) آئی جی اسلام آباد نے دعویٰ کیاہے کہ یہ پہلا موقع تھا کہ عید کے دنوں میں کرائم کی شرح میں خاطر خواہ کمی آئی ہے۔ آپریشنز و ٹریفک ڈویژن کے افسران کے اجلاس میں آئی جی نے عید پر بہترین ڈیوٹی دینے پر افسران کو شاباش دی۔ انہوں نے کہا کہ تھانوں میں شہریوں کی سہولت کے لیے گائیڈ کانسٹیبل تعینات کریں۔ پولیس رویئے بارے شکایت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔
اسلام آباد سے مزید