• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے)ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے اوور چارجنگ کے خلاف شکایات پر مری کی مختلف شاہراہوں کا دورہ کرکے مسافروں سے اوور چارجنگ اور نئے کرائے ناموں کے حوالے سے دریافت کیا۔ ڈی سی مری کی ہدایت پر اوور چارجنگ پر کئی مسافروں کو کرائے کی اضافی رقم واپس دلوائی گئی۔29 گاڑیوں کا چالان ، 37500 جرمانہ جبکہ 18 ہزار کرایہ مسافروں کو واپس دلوایا گیا۔
اسلام آباد سے مزید