• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانچسٹر ایئر پورٹ کی بجلی منقطع، لمبی قطاریں لگ گئیں، درجنوں پروزایں منسوخ

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

برطانیہ کے تیسرے بڑے مانچسٹر ایئرپورٹ کی بجلی منقطع ہوگئی۔ 

مانچسٹر سے میڈیا رپورٹ کے مطابق اس صورتحال کے باعث ایئرپورٹ پر لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں جبکہ درجنوں پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق  بجلی منقطع ہونے کی وجہ سے مسافروں کو ایئرپورٹ نہ آنے کا مشورہ دیا گیا۔

ایئرپورٹ پر مسافروں کا سامان ہر طرف بکھرا پڑا ہے، ایئرپورٹ پر جہازوں کو پارک کرنے کی جگہ بھی کم پڑ گئی۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق مانچسٹر آنے والی پروازوں کا رُخ موڑا جا رہا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید