یورو کپ فٹبال کے گروپ اے کے میچز میں ہنگری نے اسکاٹ لینڈ کو ایک صفر سے ہرا دیا۔
جرمنی اور سوئٹزر لینڈ کا میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔
گروپ اے سے جرمنی اور سوئٹزر لینڈ نے ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
ان کا کہنا تھا کہ محمد آصف نے زبردست مہارت اور صلاحیتوں کا لوہا منوا کر چیمپئن شپ جیتی، محمد آصف نے قوم کا مان اور وقار بڑھایا۔
پاکستان اسنوکر کے کنگ محمد آصف نے کیرئیر کا چھٹا ورلڈ ٹائٹل جیت لیا۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو کھلاڑیوں کو ڈیلی الاونس ادا نہ کرنے پر خط لکھ کر وضاحت طلب کرلی ہے۔
پاکستان کے حسنین اختر نے آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔
دورۂ بنگلا دیش کے دوران پاکستانی اسکواڈ نے شیرِ بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میں پہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ہے۔
پاکستان ایشین انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ کے فائنل میں پہنچ گیا، سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 3-0 سے آؤٹ کلاس کر دیا۔
انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں بھارتی ویمن ٹیم کی کھلاڑی کو جرمانہ کر دیا گیا۔
آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے فلسطین کے زخمی بچوں کی دل دہلا دینے والی ویڈیو شیئر کر دی۔
آغا صابر کابل میں افغانستان کے نوجوان پلیئرز کے ساتھ کام کریں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ بھارتی بورڑ کے لیے کماؤ پوت بن گئی ہے۔
انہوں نے چین میں انڈر 18 ایشیا کپ کے ویمن ایونٹ کا فائنل سپروائز کیا۔
آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ ایک بار پھر نہتے فلسطینیوں اور بچوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف بول پڑے۔
آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف فائنل میں پہنچ گئے۔
فاسٹ بولر حارث رؤف مکمل فٹ ہو گئے، جس کے بعد انہوں نے بولنگ کا بھی آغاز کر دیا۔
آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حسنین اختر فائنل میں پہنچ گئے۔
پاکستان بنگلا دیش ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔