اِس سے تو اپنے کام بھی ہوتے نہیں دُرست
پھر کیا کرے ہماری مدد انتظامیہ
آتا ہے شہریوں کو اِسے دیکھ کر خیال
یہ انتظامیہ ہے کہ بد انتظامیہ!
کینیڈین میڈیا کےمطابق ایلون مسک کی کمپنی دس لاکھ سیٹلائٹس کو خلا میں ڈیٹا سینٹرز قائم کرنے کے لیے استعمال کرے گی۔
ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 4 کے دیگر تمام حصے شمالی اور جنوبی دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے کھلے ہیں۔
ترجمان اتحادی افواج کا کہنا ہے کہ جدہ اسلامی بندرگاہ کے قریب بھی حوثی ملیشیا کا ڈرون مار گرایا۔
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں بلڈنگ گرنے کا مقدمہ ٹیپو سلطان تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔
پیرس اور لندن کے درمیان متعدد ٹرینیں منسوخ کردی گئیں۔ پیرس اور برسلز کے درمیان بھی کئی ٹرینیں منسوخ جبکہ دیگر تاخیر کا شکار ہیں۔
مصر کی وزارتِ صحت و آبادی کا کہنا ہے کہ حادثے میں 19 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔
حماس کے داخلی سلامتی کے سینئر عہدیدار محمد ابوعلوف کو غزہ شہر میں فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا۔
بلاول بھٹو نے اس موقع پر خطاب میں عوامی ووٹ کو بڑی طاقت قرار دیا، انہوں نے کہا کہ بھٹو خاندان نے قربانیاں دے کر جمہوریت کو زندہ رکھا۔
وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے اسلام آباد میں ”کہکشاں مشن کنٹرول سینٹر“ کا افتتاح کردیا۔
کشتی میں 70 افراد سوار تھے جن میں سے 35 افراد کا تعلق خیبرپختون خوا کے ضلع باجوڑ سے تھا۔
پاکستان کے خواب کو تعبیر مل گئی، تاریخ میں پہلا پاکستانی خلائی اسٹیشن تک پہنچ گیا، پاک چین دوستی زمین سے خلا تک پہنچ گئی۔
پنجاب پولیس نے اپوزیشن جماعت جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی،ف) کے 3 اہم رہنماؤں کو حراست میں لے لیا ہے۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر شہزاد اکبر کے مطابق ملزمان عمر رسیدہ افراد کو صحت سے متعلق مسائل کا جھانسا دے کر لوٹتے تھے۔
امریکا نے 14 بڑے تجارتی شراکت داروں پر نئے درآمدی محصولات عائد کرنے کا اعلان کردیا، یہ ٹیرف مینوفیکچرنگ کے مختلف شعبوں میں ضرورت سے زیادہ پیداواری صلاحیت اور پیداوار سے متعلق تحقیقات کے بعد عائد کیے جا رہے ہیں۔
پارلیمانی پارٹی نے نئے صوبوں پر مشاورت کرلی، لطیف کھوسہ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر بریفنگ دی ہے: رہنما تحریک انصاف
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اگست میں آپریشن ’’اکنامک آؤٹ کاسٹ‘‘ شروع ہونے کے بعد سے ایران ایک بھی آئل ٹینکر لوڈ نہیں کرسکا ہے۔