• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف انجینئرمیپکو کی رحیم یار خان میں کل کھلی کچہری ہو گی

ملتان (سٹاف رپورٹر)چیف انجینئرمیپکو محمد اصغر گھلو 2جولائی کو کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے، رحیم یار خان سرکل کمپلیکس میں منعقد ہونے والی کھلی کچہری کا آغاز 9بجے صبح ہوگا،کھلی کچہری میں صارفین کے مسائل سن کر موقع پر ازالہ کرنے کے لئے احکامات جاری کیے جائیں گے، سپریٹنڈنگ انجینئر آپریشن رحیم یار خان سرکل شہزاد حبیب گِل اور متعلقہ کمرشل، ٹیکنیکل اور آپریشنل افسران بھی موقع پر موجودہوں گے ۔
ملتان سے مزید