• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو صرف دو گھڑ دوڑ کا ہینڈی کیپ دیا گیا ہے، مقابلے پانچ بجے شام شروع ہوں گے۔کپ کی ریس شامل نہیں۔دونوں ریسوں کے لئے 13گھوڑوں کی انٹری کرائی گئی ہے۔
اسپورٹس سے مزید