• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین اسنوکر: حسن اور حسنین ناک آؤٹ مرحلے میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) احسن اور حسنین اے سی بی ایس ایشین 15 ریڈ انڈر 21 اسنوکر کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے۔ مینز ریڈ میں اسجد اور اویس بھی کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ سعودی عرب کے شہر ریاض میں جاری اے سی بی ایس ایشین 15 ریڈ انڈر 21 اور سکس ریڈ مینزاسنوکر چیمپئن شپ کے انڈر 21 میں ایم حسنین نے ہانگ کانگ کے لانگی ریان کو جبکہ احسن رمصان نے یو اے ای ک سہیل سعیدکو ہرایا، سکس ریڈ مینز میں ایوس نے سری لنکا کے ایم ریکاز کو جبکہ اسجد اقال نے فواد اسلمی کو ہرایا۔
اسپورٹس سے مزید