• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد میں قومی نیٹ بال چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن واپڈا کو خواتین ایونٹ کوارٹر فائنل میں پنجاب نے ہرادیا۔ سندھ، پاکستان آرمی سی آر اے نے بھی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، مردوں کے مقابلے میں آرمی، واپڈا، پولیس اور نیوی نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
اسپورٹس سے مزید