• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) 25ویں قومی مینز بیس بال چیمپئن شپ اتوار سے راولپنڈی میں شروع ہوگی، چیمپئن شپ کیلئے سندھ، پنجاب، بلوچستان، کے پی کے، آرمی، واپڈا، پولیس اور ایچ ای سی سمیت تمام صوبائی ٹیمیں اور الحاق شدہ یونٹس راولپنڈی پہنچنا شروع ہو گئے۔ سندھ کا اسکواڈ پرویز احمد شیخ کی سربراہی میں کراچی سے راولپنڈی پہنچ گیا۔
اسپورٹس سے مزید