• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہوائی فائرنگ سے لڑکی کی ہلاکت، 3 افراد گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سائٹ اے پولیس نے ہوائی فائرنگ سے لڑکی کے ہلاک ہونے میں ملوث3افراد کو گرفتارکرلیا،تفصیلات کے مطابق سائٹ ایریا میٹروول میں گزشتہ شب شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے ایک لڑکی کے جاں بحق ہوگئی تھی ،پولیس کا کہنا ہےکہ گرفتار ملزمان نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی تھی جس سے گرلز کالج کے قریب بس میں سوار لڑکی 17سالہ خدیجہ جاں بحق ہوگئی تھی ، ہوائی فائرنگ کے باعث اسے سر پر گولی لگی جس سےاس کی موت واقع ہوئی ۔
اہم خبریں سے مزید