• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات، اسٹریٹ کرمنل کو مجموعی طور پر 14 سال قید کی سزا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی شاہد علی میمن نے ڈکیتی اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمات میں اسٹریٹ کرمنل کو مجموعی طور پر 14 سال قید کی سزا سنائی ہے، ملزم کو 20 ہزار روپے جرمانے یا مزید ایک ماہ قید کی سزا کا حکم بھی دیا گیا ،استغاثہ کے مطابق 16 جون 2022 کو ملزم ہارون اور اس کے ساتھی نے کورنگی کے علاقے ناصر جمپ کے قریب مدعی عبدالغفار اور اس کے دوست عبدالفتاح کو روک کر ان سے موبائل فون اور 20 ہزار روپے سے زائد کی نقدی لوٹی تھی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید