• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس کے دوران بھرتی کئے گئے ملازمین کا ملازمتوں سے نکالے جانے کے خلاف احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح اسپتال کراچی میں کورونا وائرس کے دوران بھرتی کیے گئے ملازمین نے ملازمتوں سے نکالے جانے کے خلاف احتجاج کیا ، مظاہرین کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کےد وران انہوں نے اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر مریضوں کی خدمت کی لیکن اب ہمیں ملازمتوں سے نکال دیا گیاہے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ انہیں مستقل کیا جائے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید