• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی چیئرمین سے گزارش کروں گی کہ عمر ایوب کا استعفیٰ واپس لیں، شاندانہ گلزار

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سے گزارش کروں گی کہ عمر ایوب کا استعفیٰ واپس لیں۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاندانہ گلزار نے کہا کہ پارٹی میں کوئی پختون پنجابی گروپ نہیں۔ 

پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری پارٹی متحد ہے، ہم سب بانی پی ٹی آئی کے سپاہی ہیں۔

شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ مخالفین ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتے، آج مستقبل سے متعلق بات چیت ہو گی۔

قومی خبریں سے مزید