بلوچستان میں سرد علاقوں کے کالجز کےلیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔
محکمہ تعلیم کی جانب سے اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ بلوچستان کے سرد علاقوں کے کالجز 22 جولائی سے 31 جولائی تک بند رہیں گے۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ دستور کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یومِ دستور کے موقع پر دستور کے معماروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے آئین کو عوام اور ریاست کے درمیان ایک مقدس معاہدہ قرار دیا ہے۔
پنجاب میں اہم دستاویز کھو جانے کی صورت میں تھانے جانے کی اب کوئی ضرورت نہیں رہی۔
شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
پابندی کے باوجود 10 بجے کے بعد بھی شادی کی تقریب جاری تھی۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے رائفل، پستول اور غیر ملکی کرنسی بھی برآمد ہوئی ہے۔
کراچی میں میٹرک کے امتحانات آج سے شروع ہوں گے، بورڈ کی جانب سے اب تک امتحانی مراکز میں ردوبدل کا سلسلہ جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق وفود کی سطح پر مذاکرات کل اور اہم مرکزی مرحلہ ہفتے کو ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، امریکی مذاکرات کار اسٹیو وٹکوف اور ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر پاکستان آئیں گے۔
ذرائع کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنشنل ایئرپورٹ کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں شامل کرنے کیلئے حکومت پاکستان کی کوششیں کامیاب ہوگئیں۔
اہل خانہ کے مطابق ذوالفقار علی کھوسہ کا انتقال لاہور کے نجی اسپتال میں ہوا، جہاں وہ کافی عرصے سے زیر علاج تھے۔
8 اور 9 اپریل کو ہونے والے سروے میں سامنے آیا کہ 82 فیصد عوام ، جنگ بندی کے لیے پاکستانی حکومت کی کوششوں سے واقف ہے
لاڑکانہ کے علاقے باقرانی میں جائیداد کے تنازع پر دیور نے بیوہ بھابی اور بھتیجی کو قتل کر دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
قوال لکی علی چاند نے قوالی گا کر، ایران امریکا جنگ بندی پر فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کیا۔
وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور وزیر خارجہ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنےکی قرار داد مسلم لیگ ن کے چیف وہپ رانا محمد ارشد نے پنجاب اسمبلی لاہور میں جمع کرا دی۔