• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیچنگ ہسپتالوں کے آپریشن تھیٹر نجی شعبہ کے تعاون سے چلانے کافیصلہ

لاہور(جنرل رپورٹر)محکمہ صحت نے سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے آپریشن تھیٹرز نجی شعبہ کے تعاون سے چلانے فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نے تمام وائس چانسلرز، پرنسپلز اور ایم ایس صاحبان کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ٹیچنگ ہسپتالوں کے تمام سربراہوں سے تین دن کے اندر تجاویز طلب کر لی ہیں۔تھیٹرز میں آرتھروسکوپی سسٹم، ویڈیو لیپرو سکوپی سسٹم کو پرائیوٹائز کیا جائے گا۔
لاہور سے مزید