• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کی ڈبلیو یوآرآئی کی درجہ میں 253ویں پوزیشن

لاہور ( جنرل رپورٹر ) فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی نے ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ فار انوویشن (ڈبلیو یو آر آئی) کی مجموعی درجہ بندی میں 253 ویں ، طلباء کی مدد اور مشغولیت میں 73 ویں ، طلباء کی نقل و حرکت اور کشادگی میں 46 ویں ور سماجی ذمہ داری میں 30 ویں پوز یشنز حاصل کی ہیں ۔
لاہور سے مزید