• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (کورٹ رپورٹر)اینٹی ریپ کورٹ عدالت کے جج ایڈیشنل سیشن گل عباس نے 9 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا ،عدالت نے ملزم محمد نواز کو عمر قید اور تین لاکھ جرمانے کی سزا سنائی ۔
لاہور سے مزید