کیوں نہ یک سُو و یک زباں ہوکر
کرلیا جائے عزمِ استحکام
جلد سب رہنما کریں مل کر
منعقد ایک بزمِ استحکام
پاکستان سپر 8 مرحلے کے باقی 2 میچز کینڈی میں کھیلے گا۔ قومی ٹیم کا دوسرا میچ منگل کو انگلینڈ سے کھیلے گی۔
پالیکلے میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
میڈل جیتنے کے بعد انہوں نے کہا کہ یہ بہترین اختتام ہے، میں نے ہمیشہ اس لمحے کا خواب دیکھا تھا۔
اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ انقرہ کا دو روزہ سرکاری دورہ کامیابی سے مکمل ہوا
صدر میکرون اپنی اہلیہ کے ہمراہ بھارت کے مختلف ثقافتی اور سفارتی پروگراموں میں شریک تھے
کراچی کے علاقے لیاری چاکیواڑہ میں بچی سے بدفعلی کی کوشش کے الزام میں 1 شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔
شاندانہ گلزار نے کہا کہ ایسے بیانات دیکھ رہے ہیں جس کا سبب صدمہ، بڑھاپا اور شدید ذہنی دباؤ ہے۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کچھ لوگ ہر بات میں سیاست کرنا اور مایوسی پھیلانا چاہتے ہیں۔
نادرا نے اپنی سالانہ رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کروا دی ہے
شادی کی تقریب سے قبل کے ہلدی اور سنگیت کی تقریبات بھی رقص اور خوشیوں سے بھرپور تھیں
افغان میڈیا کے مطابق فنڈز کی کمی کے باعث تقریباً 17.4ملین لوگوں کی ضروریات پوری نہیں کی جاسکتیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سی ایم گرین ٹریکٹر پروگرام فیز 3 کا افتتاح کر دیا۔
انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ڈاکٹرز انہیں بچانے میں کامیاب نہ ہو سکے۔
سوشل میڈیا پر 8 سالہ ابھرتی کرکٹر آئینہ وزیر کی بولنگ کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
وہ ایک سعودی وفد کے ہمراہ وائٹ ہاؤس گئے تھے، دورے کے دوران رونالڈو نے صدر ٹرمپ سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ عشائیہ بھی کیا