اسلام آباد( تنویر ہاشمی ) FBRنےگریڈ 17 افسر برطرف ، اسلام آباد ایئر پورٹ پر تعینات 4 انسپکٹر معطل کر دیے ۔ان لینڈ ریونیو سروس کی گریڈ 17کی افسر مس طیبہ اسرارکو کو منظوری بغیر ملازمت سے طویل عرصے تک غیر حاضر رہنے پرملازمت سے برطرف کر دیا۔