• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خانوادہ رسولؐ نے پیغام دیاکہ فاسق حکمرانوں سے نہ ڈریں، حسن محی الدین

لاہور(خصوصی رپورٹر)منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے کہا ہے کہ خانوادہ رسولؐ نے جانوں کے نذرانے پیش کر کے قیامت تک کے انسانوں کو یہ تعلیم دی ہے کہ شہادت قبول کر لیں، گھر بار لٹا دیں، متاع جان رشتوں کو تہ تیغ کروا لیں مگر ظالم، جابر، حق کے دشمن اور اقتدار کی ہوس میں اندھے، فاسق و فاجر حکمرانوں سے نہ ڈریں اور نہ ان سے مفاہمت کریں ۔
لاہور سے مزید